پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے جس میں پاک بھارت کشیدگی سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم عمران خان اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف بھی شریک ہیں تاہم پیپلز […]
The post پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس appeared first on Zoon TV.